منتشر اور پراگندہ سوچوں کو منظم کیسے کریں ؟
ہمارے ذہن میں اکثر کسی موضوع سے متعلق سوچیں موجود ہوتی ہیں لیکن پریشا ن اور بکھری ہوئی. جب تک انھیں کسی عنوان کے تحت منظم نہ کیا جائے انہیں تحریر کی شکل نہیں دی جا سکتی نہ دوسرے تک اپنی بات پہنچائی جا سکتی ہے.
یہی دراصل وہ ذہنی مشق ہے جسے ہم ٹالتے رہتے ہیں. منتشر خیالات کو منظم اور مربوط کرنے کے لئے ماہرین کچھ طریقے تجویز کرتے ہیں.
No comments:
Post a Comment